ایشیا کپ: 7 اُوورز کا کھیل مکمل ۔ بھارت کے 2 کھلاڑی آؤٹ۔ شاہین شاہ آفریدی کی دھواں دھار باؤلنگ کے سامنے بھارتی ڈھیر

‏ایشیا کپ کے لئے بھارت اُور پاکستان کا مقابلہ جاری ہے۔‏

  ‏سات اوورز کے اختتام پربھارت نے 30 رنز بنائے ہیں اُور اس کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔