بریکنگ نیوز: بھارت میں خوف کا عالم، آئی پی ایل کا جاری میچ کینسل، اسٹیڈیم خالی کروائے جا رہے ہیں۔
دھرما شالہ، ہماچل پردیش: آئی پی ایل میچ کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے دہلی کیپیٹلز اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان میچ روک دیا گیا۔ شائقین کو میچ منسوخ ہونے کے بعد گراؤنڈ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی۔ پاکستانی حکام نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت بغیر کسی ثبوت کے الزام لگا رہا ہے۔ صورتحال مزید کشیدہ ہوتی نظر آ رہی ہے۔