سامسنگ ایس 24انقلابی ڈیزائن کی بجائے ایس 23 سے ملتا جلتا ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق کی لیک منظر عام پر آگئی ہیں۔
سمارٹ پرکس کے سورس سے لیکر آن لیکس نے خبر شائع کی ہے کہ 2024 میں آنے والے فون کی شکل وصورت میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ بہت حد تک سامسنگ گلیکسی ایس 23 سے ملتا جلتا ہے۔
اسکوائرڈ آف ڈیزائن میں تین ابھرے ہوئے کیمرہ لینز کے علاوہ کوئی مزیدکیمرہ شامل نہیں ہے ۔سامسنگ گلیکسی ایس چوبیس اس سے پہلے آنے والے ایس تیئس سے قدرے لمبا اور پتلا ہے