کراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدرمیں 18 پیسے کی کمی ہو گئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283روپے25پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔