خیبرپختونخوا کا خصوصی کابینہ اجلاس : ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت

خیبرپختونخوا کے خصوصی کابینہ اجلاس میں ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت کی گئی۔

کابینہ اراکین کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی کے لیے کسی بھی حد تک جانے سے گُریز نہیں کریں گے۔