معروف کاروباری شخصیت و صنعت کار اقبال زیڈ احمد کو حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا۔
احتساب عدالت نے اقبال زیڈ احمد کی ضمانت میں توسیع نہیں کی۔
اقبال زیڈ احمد پر قومی خزانے کو 29 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا ریفرنس دائر ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے بزنس ٹائیکون اقبال زیڈ احمد کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔