119 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی فیسوں میں مزید اضافہ : سالانہ فیس 17 لاکھ 20 ہزار مقرر۔ ایم بی بی ایس پر اخراجات ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ہو گئے خیبر پختونخوا ویب ڈیسک 08 دسمبر 2023 شیئر کریں X