چار جامعات کے لئے 390 ملین کا خصوصی فنڈ جاری : پشاور یونیورسٹی 90، انجنیئرنگ یونیورسٹی 150، زرعی یونیورسٹی 75 اُور گومل یونیورسٹی کو 75 ملین روپے ملیں گے خیبر پختونخوا ویب ڈیسک 09 دسمبر 2023 شیئر کریں X