پی آئی اے کو 2 ہفتوں میں 8 ارب روپے کا نقصان، مزید 20 پروازیں منسوخ دو ہفتوں میں پی آئی اے کی 170 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں، ترجمان