تربت میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق : جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکار کے علاوہ 4 مزدوربھی شامل ہیں، پولیس