بیرون ملک ملازمت کے نام پر32 افراد سے فراڈ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پراشتہارات لگاتے تھے
آزاد کشمیر: ریچھ کے حملے سے زخمی ہونیوالا راہ گیر چل بسا مقامی افراد کا علاقہ مکینوں کی جانوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ
کراچی: ڈاکوؤں نے صبح دفترجانیوالے شہری کو لوٹ لیا موٹرسائیکل سوارملزمان نے شہری سےموبائل اورنقدی چھینی
گھر سے بھاگنے والے جوڑے کا تعاقب، نوجوان کی فائرنگ سے لڑکی کے 2 رشتے دار ہلاک فائرنگ کرنے والا لڑکا موقع سے فرار ہو گیا
شکرگڑھ: کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی مقیم 21 افغان باشندے گرفتار حکومت نے غیرقانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ڈیڈ لائن دے رکھی ہے
ہنڈی حوالہ و کرنسی ایکس چینج کے خلاف گرینڈ آپریشن کی رپورٹ تیار : ملک گیر کریک ڈاؤن میں اب تک 390 چھاپے مارے گئے : ایف آئی اے۔