غزہ کے بچوں کو بھی بہتر زندگی اور تعلیم کا حق ہے: غزہ میں 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ کر دیے گئے ہیں، بچے مشکل زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں : ملالہ یوسفزئی
جنرل ساحر شمشاد کی روس میں نائب وزیر دفاع اور ڈپٹی چیفس آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں : علاقائی سکیورٹی کی صورتحال زیر غور
علاقائی دہشت گردی روکنے کے لئے پاکستان کیساتھ مل کر کام کریں گے، توقع ہے طالبان افغان عوام، عالمی برادری کو اپنی یقین دہانیوں کا احترام کریں گے: امریکہ
غزہ: کیمپ پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید : 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمارا مشترکہ مفاد ہے