نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ تبدیل، جب تک کہ نیا غلاف چڑھا نہ دیا جائے اور پرانا اتر نہ جائے : روح پرور مناظر
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی جگہ مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب : پہلے مرحلے میں ٹرن آؤ کم رہا، دوسرے میں اصلاح پسند مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ لیے
اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی : ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 ہزار رہائشی یونٹس بنانے کی منظوری دے چکا ہے
برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب رشی سونک کی چھٹی ہوگئی، کیئر اسٹارمر وزیراعظم بنیں گے، ایگزیکٹ پول جاری