امریکہ نے عمران خان پر مقدمات کو داخلی معاملہ قرار دے دیا : پاکستان اور بھارت کو اپنے معاملات خود طے کرنا ہیں، امریکہ دنیا بھر میں پڑوسی ممالک میں مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے
عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق : عرب لیگ اُور خلیج تعاون تنظیم نے مارچ 2016 میں حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا
سعودی عرب کا عمرہ زائرین کو سالانہ 3 کروڑ تک بڑھانے کا اعلان : ہر سال عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری سعودی عمرہ امور
پہلا صدارتی مباحثہ، بائیڈن اور ٹرمپ کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ: مباحثے میں امریکی معیشت اور یوکرین جنگ سمیت دیگرموضوعات پر بات چیت
پاکستان سے متعلق امریکی قرارداد، وائٹ ہاؤس ترجمان کا تبصرے سے گریز: حکومت پاکستان آئینی، بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے، میتھیوملر
ایران میں قبل ازوقت صدارتی انتخابات آج ہوں گے : صدارت کیلئے سعید جلیلی، محمد باقر، مسعود پزیشکیان اور مصطفیٰ پورمحمدی کے درمیان انتخابی مقابلہ ہوگا