ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری : فنڈز انفرااسٹرکچر اورخدمات کےشعبےمیں سرمایہ کاری پر خرچ ہوں گے
پاک بھارت براہ راست بات چیت کے حامی ہیں،پاک بھارت بات چیت کی رفتار، دائرہ کار اور کردار کا تعین دونوں ممالک کو کرنا ہے، علاقائی سلامتی سے متعلق ہمارے مفادات مشترک ہیں : امریکہ
گزشتہ 56 برس میں 10 کروڑ سے زیادہ عازمین نے مناسک حج ادا کیے، تاریخ میں پہلی مرتبہ 1433ھ میں حاجیوں کی تعداد 30 لاکھ رہی : سعودی شماریات اتھارٹی
جاں بحق حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوگئی : جاں بحق حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں : وزیراعظم شہباز شریف کا حجاجِ کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس
اموات میں اضافہ : دوران حج 32 پاکستانی سمیت 922 افراد شدید گرمی کے باعث جاں بحق : مکہ میں 20، مدینہ میں 6، منیٰ میں 4، عرفات میں 3 اور مزدلفہ میں 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے