امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ جاری : بھارت میں مسیحیوں اور مسلمانوں کو زبردستی مذہب تبدیل کرنے پر پابندی کے قوانین کے تحت گرفتارکیا جاتا ہے
امریکہ کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کا اعلان : پاکستانی عوام نے دہشت گرد حملوں سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا، کسی بھی ملک کو ایسی دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے
کارگل جنگ میں ہتھیار دے کر بھارت کی مدد کی تھی، سابق اسرائیلی سفیر کا انکشاف : رپورٹس کے مطابق بھارت نے اسرائیل کو حیدرآباد میں تیار کردہ جدید ہرمیس 900 ڈرون فراہم کیے ہیں
سعودی وزیر صحت نے حج کے دوران اموات کی وجہ بتا دی : سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی اموات ہوئیں