خیبرپختونخوا میں سالانہ ساڑھے چار ارب روپے کی لاگت سے لائف انشورنس اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ، خاندان کے سربراہ کی وفات پر رقم ادا کی جائے گی