کرم: بگن و مندوری میں دھرنا جاری: مرکزی شاہراہ 143 روز سے بند، مواصلاتی سہولتوں کی عدم دستیابی کے باعث عوام اپنے عزیزوں سے رابطہ کرنے سے قاصر
رمضان المبارک کی تیاریاں: چینی پر 20 روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ: 130 روپے کلو سبسڈائز چینی کی فروخت رمضان سے 3 روز قبل ہو گی