خیبر پختونخوا 6300 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے اور ضرورت 2600 میگاواٹ ہے، صوبے کو کبھی 1800 اور کبھی 2000 میگاواٹ بجلی ملتی ہے: شوکت یوسفزئی
عالمی برادری ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے میں مدد دے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی اپیل : اقوامِ متحدہ کے ارکان کو اپنی حدود میں یا خطے کے اندر مختلف تنازعات کے حل کی کوشش کرنی چاہیۓ
آئی ایم ایف اہداف کے حصول سے متعلق کےپی حکومت نے وفاق کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں: وفاق کو فوری طور پر2 کام کرنے پڑیں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعلیٰ کا شدید ردعمل : لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوِئی تو عوام خود نکل کر اداروں کا رویہ درست کریں گے، صوبائی حکومت واپڈا کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے : علی امین گنڈاپو