مردان: طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری عید کے دوسرے روز سڑکوں پر نکل آئے : افسروں کو بھی گھر میں بچوں کے ساتھ سکون سے چھٹیاں گزارنے نہیں دیں گے، مظاہرین
ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر بیرسٹر سیف کا رد عمل : سرجری محسن نقوی، شریف فیملی اور پوری سازشی ٹولے کی ہونی چاہیئے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا کابینہ کا آٹھواں اجلاس : خیبرپختونخوا ایکسپلوسیوز ایکٹ 2013 میں ترمیم کا فیصلہ، پشاور ہائی کورٹ کے ججز کے لئے 4 گاڑیوں کی خریداری کی منظوری