بلاول میں وزیراعظم بننے کا مطلوبہ سسٹم موجود نہیں، سندھ کا سیاسی مافیا ‘’بلاوجہ بھٹو‘‘ کو وزیراعظم بنانے کی تگ ودو میں مصروف ہے : بیرسٹر سیف
نسوار تمباکو سے بنتی ہے اور تمباکو کے معاملے میں شریعت غیر جانب دار ہے : وزیرِ زراعت خیبرپختونخوا سجاد خٹک کا استدلال
الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کیلئے ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی نے بھی آرڈیننس کے خلاف قراداد منظور کی ہے : بیرسٹر سیف
کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی ، انٹر کا بائیولوجی کا پرچہ آوٹ حل شدہ پرچے کی کاپی فوٹواسٹیٹ کی دکانوں پر دستیاب