خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، بجٹ تجاویز منظوری کیلئے پیش : مالی سال25-2024ء کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دی جائے گی، پولیس کے لیے 93 ارب 49 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
تنخواہوں میں اضافہ‘ ٹیکسوں میں کمی‘ خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا : سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے200ارب روپے رکھنے کی تجویز زیر غور
ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے صوبائی حکومت بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں: خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کرنے کا فیصلہ، کابینہ اجلاس بھی 24 مئی کو طلب