خیبرپختونخوا جلد بجٹ پیش کرنے جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کا بجٹ عوامی توقعات کے مطابق ہوگا : صوبے میں ڈرون حملےکی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دے دیا : صوبائی مشیر اطلاعات
غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملوں میں شدت، مزید 86 فلسطینی شہید : رفح سے انخلا کرنیوالوں کی تعداد 8لاکھ تک جا پہنچی، 2 روز میں 120 فلسطینی اسرائیلی حملوں میں شہید ہو چکے ہیں
ورلڈ بینک اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے، ’قرض منسوخی کی دھمکی‘ : گبرال کالام اور مدین پن بجلی منصوبوں کے دوبارہ ٹینڈر کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے لئے نئی مشکل
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وفاق کو لوڈشیڈنگ کم کرنے کیلئے شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈ لائن : صوبے کے واجبات میں سے کٹوتی کرکے عوام کو ریلیف دینے کا بھی مطالبہ