خیبرپختونخوا کے عوام کا اسلام آباد میں مقدمہ لڑوں گا، پاکستان میں ہر کوئی آزاد شہری ہے، پاکستان میں آئین بھی ہے اور قانون بھی، ہر سیاسی شخصیت کے پاس جانے کو تیار ہوں : فیصل کریم کنڈی
صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ : سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد اجلاس ممکنہ طور پر 10 مئی کو بلایا جائے گا
خیبرپختونخوا سبقت لے گیا: صوبے میں کل سے گندم خریداری شروع ہوگی : 29 ارب روپے لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کریں گے، صوبائی وزیر خوراک
صوبے اور مرکز میں پل کا کردار ادا کروں گا، کافی عرصے کے بعد جیالا گورنر بنا ہے، سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر صوبے میں امن قائم کریں گے : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم
بنوں: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپا : پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
کوہاٹ : فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل : بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ، امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے چیک پوسٹوں پر اضافی نفری تعینات
وفاق نے ہمارے پیسے واپس نہ کیےتو جلد عوام کو ساتھ لےکر نکلوں گا : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈ اپور کی دھمکی