صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار، وزرا، 5 مشیر اور4 معاونین خصوصی حکومتی ٹیم کا حصہ ہیں، بل منظوری کے لئے اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اہم فیصلے خیبر پختونخوا میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے گذشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان : 30 اپریل تک اختیارات نہ دیے گئے تو پھر 7 مئی کو دھرنا دیں گے