ضمنی انتخاب : خیبر پختونخوا کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، حلقہ پی کے 22 باجوڑ سے آزاد امیدوار مبارک زیب 19345 ووٹ جبکہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے سنی اتحاد کونسل کے داؤد شاہ 23496 ووٹ لیکر کامیاب
ضلع خیبر میں دہشت گردی سے تباہ 50 سکولوں کی تعمیرنوکئی سال بعد بھی نہ ہوسکی، دہشت گردی کے دور میں 50 تعلیمی ادارے بارودی مواد سے تباہ کئے گئے جن میں زیادہ تر گرلز سکول ہیں