ٹانک سے اغواء کیے گئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاکر اللّٰہ مروت بحفاظت بازیاب، واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف