خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لینے کا فیصلہ : صوبائی حکومت کو دوست ملک چین سے بھی ایک ارب 49 کروڑ کا قرض ملنے کی توقع ہے
وزیر اعلیٰ کے پاس خود جاؤں گا اور صوبائی حکومت کی مدد کروں گا، لا اینڈ آرڈر سمیت معشیت پر ہمارا فوکس ہے، خیبر پختونخواہ کا وکیل بن کر وفاق سے فنڈز لوں گا : گورنر خیبرپختونخوا