سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 9 دہشت گرد ہلاک، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد، آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا: خیبرپختونخوا میں احساس کے تحت چار مزید پروگرام رکھے، دو لاکھ 58 ہزار 909 افراد کا علاج صحت کارڈ سے ہوا، مشیر خزانہ کا اعلان
ہم کسی آپریشن کے حمایتی ہیں نہ کرنے دیں گے، حکومت نے قبائلی عوام کے لیے جو اعلان کیا ہے اس میں سے بجلی کی مد میں ریلیف دیا جائے : اسد قیصر