جون میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حملے 9 اضلاع میں پھیل گئے،حملوں میں 28 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 19 سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار بھی شامل : رپورٹ
خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ : حساس اضلاع میں آرمی کی خدمات لی جائیں گی، آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان
خیبر پختونخوا میں حکومت کے خرچے پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد : نئے مالی سال کے لیے نظم و ضبط کے اصول جاری
خيبرپختونخوا ميں شديد گرمی و حبس كے باعث گيسٹرو و ڈائريا كے كيسز ميں اضافہ : ایک ہفتے كے دوران 25 ہزار 996 متاثرہ افراد رپورٹ ہوئے، جن ميں خونی پيجش ميں مبتلا مریض بھی شامل