آئینی ترمیم فضل الرحمٰن کے اصرار پر موخر، کابینہ آج منظوری دے گی، سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاس بھی ملتوی
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، اجلاس دوبارہ طلب، 26ویں آئینی ترامیم کی منظوری لئِے جانے کا امکان