وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں، کے پی پنجاب کا سرحدی راستہ ٹریفک کیلئے بند، دارالحکومت میں فوج کا گشت
اسلام آباد اور گردونواح میں تعیناتی کا عمل مکمل : شہر اقتدار میں فوج نے سیکورٹی سنبھال کر گشت شروع کردیا