انٹیلی جنس شیئرنگ میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھ رہا ہے، امریکہ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں تبدیلی آ رہی ہے: سینیٹر مشاہد حسین
امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز کا نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ : دہشت گرد کی گرفتاری میں تعاون پر پاکستان سے اظہار تشکر
بنوں کینٹ حملہ، 5 بہن بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید، مسجد اور قریبی عمارت کو نقصان پہنچا: 13 معصوم شہری شہید اور 32 زخمی
اتحادی جماعتوں کی وزارتوں اور نئے قلمدانوں کے حوالے سے وزیراعظم کی ملاقاتیں اور مشاورت مکمل: نوٹیفکیشن جلد جاری کرنے کا فیصلہ