سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 14 اکتوبر کو طلب کر لیا۔
سپیکر بابر سلیم سواتی نے اسمبلی اجلاس بروز پیر بوقت 3 بجے طلب کیا ہے۔
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 11 اکتوبر بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔