درجہِ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق درجہِ دوم 12 کلو گھی کی پیٹی 67 روپے بڑھ کر 5640 کی ہوگئی ، درجہِ دوم گھی 5 روپے بڑھ کرہول سیل مین 470 روپے فی کلوگرام ہوگیاہے ۔
دوسری طرف 5 روپے اضافے سے آئل ہول سیل میں 482 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔