نیپرا کا سینٹرل پاورجنریشن کمپنی کو5 کروڑروپے جرمانہ

نیپرا نے سینٹرل پاور جنریشن کمپنی کو 5 کروڑ روپے کا جرمانہ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور جنریشن کمپنی کے خلاف کارروائی  کرتے ہوئے 5 کروڑ روپے جرمانہ کر دیاہے ، مختلف قواعد کی خلاف ورزی پر نیپرا نےجرمانہ کیا۔