انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 61 پیسے ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔
انٹربینک میں ڈالر آج 18 پیسے سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ دو پیسے اضافے سے 279 روپے 13 پیسے پر بند ہوا ہے۔