پشاور: محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا میں تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا میں تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔
جاری اعلامیہ کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سنے صوبہ بھر میں تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پابندی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب عائد کی گئی ۔
اعلامیہ کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ٹیچنگ فیکلٹی پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی ہوگی، پابندی تاحکم ثانی جاری رہے گی۔