تحریک انصاف نے رہنما علی ظفر نے کہا کے کہ ہم نے حکومت کو اپنی شرائط پیش کردیں، حکومت کو 7 دن میں جواب دینے کے لیے کہا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما علی ظفرنے کہا کہ حکومت کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں ہیں،حکومت نے7دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ لگتا ہےکہ حکومت کو شرائط منظور نہیں، ہم7دن تک جواب کا انتظارکریں گے، پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ لگتاہےچندروزمیں حکومت کی سوچ تبدیل ہو۔
علی ظفرنے کہا کہ مجھے بیرسٹرگوہراورعلی امین کی ملاقات کاعلم آج ہوا، ملاقات میں کن امورپربات ہوئی ابھی علم نہیں اگرملاقات ہوئی ہےتوچھپایا کیوں جارہا ہے؟