اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر کا قرض منظور کر لیا ہے۔
ورلڈ بینک کے مطابق، یہ رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کے منصوبوں کے لیے مختص کی جائے گی۔ اس قرض کے ذریعے 18 لاکھ 90 ہزار افراد فائدہ اٹھا سکیں گے۔
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ یہ قرض غریب اور کم آمدنی والے گھرانوں کو فراہم کیا ۔جائے گا