فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو ان کی اہلیہ نے تھپڑ مار دیا ا


فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو ویتنام میں ان کی اہلیہ بریجیٹ میکرون نے ایک سرکاری دورے کے دوران جہاز سے اترتے وقت تھپڑ مار دیا۔ اس واقعے کی ویڈیو جس میں جہاز کے دروازے پر یہ منظر ریکارڈ ہوا۔ ویڈیو میں صدر میکرون کو دکھایا گیا ہے کہ وہ بریجیٹ میکرون، جو سرخ لباس میں ملبوس ہیں، تھپڑ مار رہی ہیں، جبکہ دیگر افراد یونیفارم میں موجود ہیں۔ صدر آفس نے   اسے ایک جوڑے کی معمولی "چھوٹی چھوٹی بحث" قرار دیا،  یہ واقعہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا اور میڈیا میں چھا گیاہے۔