خیبرپختونخوا کے متعدد کالجوں کے پرنسپل اور پروفیسرز تبدیل 

 پشاور۔ خیبرپختونخو ا حکومت نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش پر گریڈ 19سے گریڈ 20میں ترقی پانے والے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے  35افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق شفیع الرحمان کو تبدیل کرکے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ،فضل معبود کو پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ سوات،سید شوکت علی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج طوطالئی بونیر،ریاض احمد پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ایک نمبرایبٹ آباد،احمد جان پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ،حامد اقبال پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج مٹہ سوات،قابل قدرپروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں،وفا محمد پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سوات،فضل سبحان پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان،عاصم خان پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج زیدہ صوابی،محمد عظیم پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور،محمدسہیل پرنسپل ڈگری کالج تھانہ ملاکنڈ،محمد فریدون پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج درگئی ملاکنڈ،امان اللہ خان پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت،احمد جان پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پارہ چنار،عیسی خان پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ،عطاء اللہ شاہ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں تعینات کردیاگیا ہے 

اسی طرح ان افسران کی ترقیوں اور تقرریوں کے نتیجیمیں گریڈ 19گریڈ 20کے  18افسران کی ایڈجسمنٹ کرتے ہوئے عبدالقیوم کو پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈگر بونیر،شوکت علی کو پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ دیر لوئر،ہدایت اللہ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیر باڑہ،طاہر حسین پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پارہ چنار،خالد اقبال ایسوسی ایٹ پروفیسر جی ایس ایس سی پشاور،سردار افتخار احمد پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور،روش ملی خان پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج نمبرایک ڈی آئی خان،محمد یاسین خٹک پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ہنگو،محمد شوکت پرنسپل گورنمنٹ ڈگریکالج شین وان ایبٹ آباد،فرخندہ شاہ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج زیدہ صوابی،ڈاکٹر اعتیق اللہ جان پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج اچینی پشاور،تسبیح اللہ خان پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج یکہ غنڈ مہند،منور عالم پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج حیات آباد پشاور،نثار محمدپروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ،زمین گل پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج درگئی ملاکنڈ،اختر منیر ایسوسی ایٹ پروفیسر جی پی جی جے سی سوات،عبدالجبار پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیر باڑہ اور یوسف نواز کوایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں لگادیا گیا ہے۔