زارا نورعباس نے اپنی خالہ بشریٰ بشیر کیلئے ستارہ امتیازکے اعلان پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔
انسٹاپوسٹ میں زارا نے ایک خوبصورت تصویرشیئر کی جس میں بشریٰ ستاروں سے سجا کیک کاٹ رہی ہیں۔
کیپشن میں زارا نے لکھا” بہت ساری صلاحیتوں کے ساتھ محنت کے 40 سال، ایک کے بعد دوسری دہائی، آپ نے ہمیں قابل فخربنایا۔ ستارہ امتیاز مبارک ہو خالہ “۔
Verified
40 years of Hardwork and lots and lots of talent. Decade after Decade. You do us proud. Congratulations Khala