گھریلو تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو گولی ماردی 

 

پشاور: متھرا پولیس سٹیشن کی حدود میں گھریلو نا چا قی کی بناءپر بھائی نے بھائی کو فائر نگ کر کے زخمی کر دیا۔ 

واقعا ت کے مطابق 30سالہ سہیل خان ولد سلیم خان کو اس کے بھائی فہیم نے گھریلو تنا زعہ پر فائر نگ کر کے شدید زخمی کردیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا 

واردات کے بعد ملز م جائے وقو عہ سے فرار ہو گیا۔