شوہر کی قاتلہ بیوی گرفتار

 
صوابی: پولیس نے شوہر کے قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا ڈی پی او آفس کے مطابق مسماة ( ب) ساکن گوگا بونیر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اپنے شوہر شمس پر تشدد اور گلے میں پھندا ڈال قتل کیا تھا 

پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔وجہ قتل گھریلو ناچاقی بیان کی گئی ہے مقتول نے دو شادیاں کی تھیں۔