پشاور: ارمڑکے علاقہ شمشتوکیمپ پیری کھنڈرات میں بارہ سالہ بچے کوزیادتی کانشانہ بنانیوالے دو ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارکرلئے گئے۔
ارمڑپولیس کو اطلاع ملی کہ شمشتوکیمپ میں واقع پیری کھنڈرات میں دوافرادایک بارہ سالہ بچے کوبری نیت سے لیکرگئے ہیں۔
پولیس نے چھاپہ ماراتو رحیم اللہ اورعلیم نادرخان سکنہ شمشتوکیمپ بارہ سالہ بچے کے ساتھ زبردستی کرنے میں مصروف تھے
دونوں ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔