اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے مولانافضل الرحمان کے ساتھ بھی ہاتھ کردیا۔
یہ لوگ خودکیمرے لائے اورخود ہی لگائے،یہ لوگ ڈرامے بازہیں خودشرمندہ ہوتے رہیں گے۔
اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ڈی ایم نے مولانافضل الرحمان کے ساتھ بھی ہاتھ کردیا، پی ڈی ایم اتحادیوں کے ساتھ بھی مخلص نہیں،یہ لوگ خودکیمرے لائے اورخود ہی لگائے،یہ لوگ ڈرامے بازہیں خودشرمندہ ہوتے رہیں گے۔