اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد اور کان کاٹے جانے کا انکشاف

رالپنڈی:اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد اور کان کاٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

 ذرائع کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں برطانوی شہری پرحملے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات سے رپورٹ طلب کرلی۔

 ذرائع کے مطابق سزا یافتہ مجرموں نے موبائل فون رکھنے کی شکایت لگانے پر برطانوی قیدی پر تشدد کیا گیا۔