پشاور: وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا ریپڈ ڈائیگنوسٹ کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیر اعلیِ محمود خان کا ٹیسٹ کریا گیا جو منفی آیا