پشاور:خیبرپختونخوا میں گدھوں کی تعداد پانچ لاکھ ساٹھ ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
47752کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان پہلے37359کے ساتھ پشاور دوسرے 36918کے ساتھ مانسہرہ تیسرے نمبر پرہے۔
محکمہ لائیوسٹاک کے ذرائع کے مطابق نوشہرہ میں 14804،چارسدہ میں 18358مردان میں 14288صوابی میں 25983کوہاٹ میں تئیس ہزار،ہنگو میں 9728،کرک میں 18450ٹانک میں 16611کی تعداد میں گدھے موجود ہیں۔
اسی طرح بنوں میں 25109لکی مروت میں 19174،ابیٹ آباد میں 9930،ہری پور میں 20454،تورغر میں 4102،بٹگرام میں 9985اپر کوہستان میں 17940لوئر کوہستان میں 11960سوات میں 17577شانگلہ میں 8210بونیر میں 13868چترال میں 3256دیربالا میں 4311دیر پائیں میں 2980ملاکنڈ میں سب سے کم یعنی 1884کی تعد اد میں گدھے موجود ہیں۔
اسی طرح باجوڑ میں 4407مہمند میں 18178کرم میں 18526اورکزئی میں 13390شمالی وزیرستان میں 16826جبکہ جنوبی وزیرستان میں 23022کی تعداد میں گدھے اس وقت بھی باربردار ی اوربوجھ اٹھانے کا انجام دے رہے ہیں